حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہMay 17, 2022ویب ڈیسک0 ۔سینیٹ یا قومی اسمبلی نے آرڈیننس میں توسیع نہ کی تو چیئرمین نیب عہدے سے برخاست ہوجائیں گے۔