مقبوضہ کشمیر: کورونا کا نیا ویرینٹ تیزی سے پھیلنے لگاMay 17, 2021ویب ڈیسک0 لیباریٹری میں جانچ شدہ 38 فیصد نمونوں میں یہ نیا ویرینٹ پایا گیا ہے، ڈاکٹر ششی سودھن پرنسپل جموں میڈیکل کالج