سنگاپور: لیبارٹری میں تیار گوشت سے نگٹس بنانے کی منظوریDecember 3, 2020ویب ڈیسک0 آئندہ سالوں میں گوشت کے حصول کے کی خاطر کسی بھی جانور کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، امریکی کمپنی ایٹ جسٹ کا دعویٰ