نوشکی، پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشتگرد مارے گئےFebruary 5, 2022جاوید سومرو0 دہشت گردوں نے 2 فروری کو سکیورٹی فورسز کے پنجگور، نوشکی کیمپوں پر حملہ کیا تھا، سیکیورٹی فورسز نے فوری جواب دیتے ہوئے دونوں مقامات پر دہشت گرد حملے ناکام بنائے۔