بھارتی جیل میں قتل ہونے والے نورالامین کی میت کراچی پہنچ گئیApril 5, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو بھارتی جیل میں عملے کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔