صادق آباد کے 320 کلو گرام وزنی نور حسن کیلئےخصوصی وہیل چئیر تیارJune 21, 2019دانیال عمر0 نور حسن کے لیے تیار کی گئی خصوصی وہیل چئیر 8 فٹ لمبی اور 6 فٹ چوڑی ہے۔