کس کس وزیر نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی؟ اندرونی کہانیNovember 12, 2019ریحان سید0 مخالفت کرنے والے اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کا ایسے باہر جانا تحریک انصاف کے نظریے کے خلاف ہے،ماضی میں بھی یہ لوگ حکومتیں کرکے باہر جاتے رہے ہیں۔