کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار تاخیر کا شکار ہوئی فلم کو 30 ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھا
کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار تاخیر کا شکار ہوئی فلم کو 30 ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھا
فلم “نو ٹائم ٹو ڈائے” کو 30 ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھا
برطانیہ اور آئرش سنیما گھروں میں پہلے دن میں 5 ملین پاؤنڈ کا بزنس کیا ہے
خواتین کو جیمز بانڈ بننے کی بجائے اپنے کردار پر توجہ دینی چاہیے
ہالی ووڈ اداکارہ ڈینیل کریگ 2006 سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر رہے ہیں،