شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے نمائندۂ خصوصی برائے انسانی حقوق سے رابطہSeptember 6, 2019طارق ملک0 دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔