سری لنکا: مسلمان گورنر، وزرا اور اراکین اسمبلی مستعفیJune 4, 2019ویب ڈیسک0 مستعفی ہونے والے اراکین پارلیمنٹ نے کہا کہ ہم مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کو تحفظ دینے کے رویے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔