قبائلی اضلاع میں انتخابات: الیکشن کمیشن فیصلہ آج کرے گاJune 10, 2019فرح مہہ جبین0 صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے سابقہ فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔