کشمیر: بچوں کی چیخ و پکار سسکیوں میں ڈھلنے لگی، بیروزگاری پھیل گئیSeptember 10, 2019ویب ڈیسک0 قابض بھارتی افواج نے مظلوم کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں اور کرفیو پاسز رکھنے والوں کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا۔