سابق صدر آصف زرداری کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کے قیام کا فیصلہ نہ ہوسکاNovember 11, 2019نعمان مقصود0 ڈاکٹرز کا کہناہے کہ سابق صدر کی گردن کے مہروں میں فاصلہ کم ہونے سے شدید کھچاؤ ہے ۔ میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔