حب: ناگن چڑھائی پہ زائرین کی بس کو حادثہ، پانچ جاں بحق 13 زخمیMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 درگاہ حضرت شاہ نورانیؒ کی زیارت کے بعد زائرین کی بس واپس کراچی جارہی تھی کہ راستے میں ناگن چڑھائی پہ الٹ گئی۔