پنجاب پولیس: ناقص تفتیش کے سبب ملزمان سزاؤں سے بچنے لگےJuly 4, 2019طلحہ سعید0 439 ملزمان کی قتل کے درج مقدمات میں نامزدگی اور 400 کی گرفتاری کے باوجود صرف دو فیصد کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔