فاطمہ سہیل نے ’’نازیبا لیک ویڈیو‘‘ کے خلاف ایف آئی اے سے رابطہ کر لیاDecember 6, 2019ویب ڈیسک0 اداکار محسن عباس کی سابقہ بیوی نے ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایف آئی اے سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے