حیدر کی شاندار بیٹنگ، ناردرن 6 وکٹوں سے کامیابSeptember 23, 2021ویب ڈیسک0 بلوچستان کی جانب سے عماد بٹ 34، کاشف بھٹی، اکبر الرحمان اور عبدالبنگل زئی نے بالترتیب 24، 24 رنز کی اننگز کھیلی۔