ملک بھر میں 245 مسیحا بھی کورونا میں مبتلاApril 23, 2020ویب ڈیسک0 ہیلتھ پروفیشنلز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی۔