کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، شبلی فرازJuly 28, 2020ویب ڈیسک0 سندھ حکومت نے کراچی کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، پتہ نہیں اربوں، کھربوں کا بجٹ کہاں استعمال ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات