سراج الحق کا کراچی میئر الیکشن کیخلاف عدالت جانے اور دوبارہ کرانے کا مطالبہJune 18, 2023Fahad Bin Shakir0 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ہوگا، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب