ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، مہنگائی میں معمولی کمیDecember 18, 2020ویب ڈیسک0 ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے، آلو کی فی کلو قیمت میں 13 روپے جب کہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔