سبی: مسافر ویگن اور مزدا کے درمیان تصادم ، 11 افراد جاں بحقAugust 23, 2020ویب ڈیسک0 تیز رفتاری کی وجہ مسافر ویگن اور مزدا کی آپس میں ٹکر ہوئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔