سعید اجمل کے ہاتھوں سچن ٹنڈولکرکا آؤٹ، امپائر9سال بعد بھی فیصلے پر قائمApril 28, 2020ویب ڈیسک0 میدان میں موجود امپائرائین گولڈ نے بھارتی بلے باز کو آؤٹ قرار دیا تھا لیکن سچن کی جانب سے ریویو لینے پر تھرڈ امپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس کے بعد سچن ٹنڈولکر نے پچاسی رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی