مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظMay 15, 2019ساجد اعوان0 عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ درخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔