حلقہ پی کے 113 ،دوبارہ گنتی میں مولانا عصام الدین دوبارہ کامیاب قرارJuly 25, 2019جلال محسود0 جنوبی وزیرستان کے حلقہ پی کے 113 میں دو پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والے آزاد امیدوار عبدالوحید کے ووٹ مزید کم ہو گئے۔