ہزاروں سال پہلے مر جانے والے بچے کا چہرہ دوبارہ تخلیق کر لیا گیاSeptember 23, 2020ویب ڈیسک0 مصر میں ماہرین نے لڑکے کی کھوپڑی کے ڈیجیٹل امیج کو اپ لوڈ کرنے کے لئے سی ٹی اسکینر کا استعمال کیا جس سے اس کے چہرے کی 3 ڈی ڈیجیٹل تصویر بنائی گئی۔