سفید رنگ سے ممتاز اور شاہ جہاں کی محبت کو اجاگر کرنے والی طالبہApril 4, 2019Rida Zakir0 کراچی اسکول آف آرٹس میں سجی نمائش میں فن کے قدردانوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمائشوں سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے۔