اسٹاک ایکسچینج: ہفتے کے آخری روز کاروبار 122پوائنٹس اضافے پر بندMay 24, 2019غیاث الدین0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز تیزی رہی۔ 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 35 ہزار 581 پر بند ہوا