معیشت کی اصلاح کے کیلئے کی جانے والی ہر کوشش سے عوام کو آگاہ رکھا جائے، وزیراعظمDecember 9, 2019طارق ملک0 مخصوص عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ملکی معیشت پر غلط بیانی کر رہے ہیں جس کا بھر پور جواب دیا جائے، عمران خان کی معاشی ٹیم کو ہدایت