طبی بنیادوں پر ضمانت لینا چاہتے ہیں مگر آصف زرداری نہیں مان رہے ، بلاول بھٹوOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے کیس کو اسلام آباد شفٹ کرکے آصف علی زرداری کو قیدی بنایا گیا ہے جو غیر قانونی ہے،ان کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود ان کا حوصلہ بلند ہے اور وہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے نظرےے پر قائم ہیں۔