وزیر اعظم عمران خان سے باکسر عامر خان کی ملاقاتDecember 22, 2020ویب ڈیسک0 ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔