آئندہ مالی سال کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وقار مسعودJune 21, 2021ویب ڈیسک0 بجٹ میں بعض ٹیکس استثنیٰ ختم کی گئیں اور کچھ ٹیکسز کی سطح میں ردوبدل کیا گیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کا پریس کانفرنس سے خطاب