وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہJune 3, 2022ویب ڈیسک0 وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی 30 سے 40 فيصد کٹوتی اور دیگر مراعات میں بھی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔