معیشت کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے،آرمی چیفJune 28, 2019طارق ملک0 اقتصادی استحکام کےبغیر خودمختاری کا کوئی تصور نہیں ہے،آرمی چیف کا این ڈی یو میں سیمینار سے خطاب