پی ایس ایل غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کے باعث ملتوی کیا، پی سی بیMarch 17, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی حکام نے کہا کہ بند دروازوں میں کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ بھی وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا گیا۔