وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری بحال کرنے کا حکمSeptember 19, 2019ویب ڈیسک0 حکومت وقت نے 13 جون کو مشتاق سکھیرا کی تعیناتی کو غیرقانونی قرار دے کر ان کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔