فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کا مریم نواز کی ریلی کیلئے اجازت دینے سے انکارJuly 20, 2019ویب ڈیسک0 انتظامیہ نے لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ریلی کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ اور امن امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔