نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں چیک اپAugust 3, 2021ویب ڈیسک0 پولیس حکام نےملزم ظاہر جعفر کا طبی معائنہ کرانے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔