قومی ادارہ صحت کا 2خطرناک بیماریوں سے متعلق انتباہJuly 18, 2019نعمان مقصود0 قومی ادارہ صحت نے مرس کورونا وائرس اور کانگو بخارایسی موذی بیماری سے بچاؤ کے لیے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔