کوئٹہ: محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان کی غیر حاضر اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، مزید 19 اساتذہ اور نان ٹیچنگ…
کوئٹہ: محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان کی غیر حاضر اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، مزید 19 اساتذہ اور نان ٹیچنگ…
آج ڈیرہ بگٹی میں تعینات 81 غیر حاضر اساتذہ اورماتحت عملے کو معطل کیا گیا ہے۔غیرحاضر ملازمین کو تین ماہ کے لئے معطل کرکے پندرہ روز میں تحریری جواب بھی طلب کرلیاگیاہے ۔