کشمیر: کرفیو کا 36 واں دنِ، عزاداران حسین اور بھارتی فورسز میں جھڑپیںSeptember 9, 2019ویب ڈیسک0 کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے ، مجالس عزا منعقد کرنے سے روکنے کے لیے پوری وادی میں مزید خاردار تاریں بچھادی ہیں اور تازہ دم فوجی دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔