پی ایس ایل 7، متبادل اور سپلیمنٹری کھلاڑیوں کا انتخاب مکملJanuary 8, 2022ویب ڈیسک0 ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں ملتان سلطانز نے اوڈین اسمتھ کی جگہ جانس چارلز جب کہ رون پاول کی جگہ ڈومنیک ڈریکز کا انتخاب کیا ہے۔