عمران خان اور نواز شریف کی معاشی پالیسیاں ایک ہیں،بلاول بھٹوMarch 27, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان پیپلزپارٹی لیفٹ سینٹر کی جماعت ہے اورغریب کی بات کرتی ہے جب کہ دیگر سیاسی جماعتیں دائیں بازو کے مائنڈ سیٹ کی حامل ہیں۔