مقبوضہ کشمیر:بھارتی اقدام کیخلاف 108ویں روز بھی سول نافرمانی جاریNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں ، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد ورفت بھی کم ہے۔