صدر ٹرمپ نے دس سالہ پاکستانی نژاد بچی کو ہیرو قرار دیدیاMay 18, 2020ویب ڈیسک0 لیلیٰ خان نے مقامی طبی کارکنان اور فائر فائٹرز کو کوکیزکے 100 باکس پیش کیے تھے۔