سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیاAugust 15, 2020ویب ڈیسک0 نوجوانوں کو 3 ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں، انٹرن شپ پروگرام میں تمام پاکستانی اپلائی کرسکتے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی