ٹرین حادثہ:وزیراعلی پنجاب نے تمام اجلاس منسوخ کردیے، جائے حادثہ کا دورہ کرینگےOctober 31, 2019شیراز حسنات0 وزیراعلی پنجاب لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔ بہاولپور،رحیم یار خان اور لیاقت پور کے اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے۔