پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہOctober 4, 2020ویب ڈیسک0 عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے، وزیراعظم