کورونا: ویکسین کی خوراک لینے والے 13 افراد کو لقوہ ہو گیاJanuary 18, 2021ویب ڈیسک0 امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین استعمال کرنے والے 13 اسرائلی شہری لقوہ کا شکار ہو گئے ہیں۔