چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس یکم جولائی کوطلب کرلیاJune 22, 2019جاوید سومرو0 سپریم جوڈیشل کونسل لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 13 ناموں پر غور کریگی۔